𝐑𝐨𝐨𝐡_𝐄_𝐘𝐚𝐫𝐚𝐦 𝐄𝐩:01 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐥 𝐢𝐧 𝐮𝐫𝐝𝐮

 روح یارم




از اریج شاہ


یہ منظر دبئی کے بہت بڑے شہر راس الخیمہ کا ہے۔ اس شہر کو راس الخیمہ اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں خیموں سے مشاہبت رکھنے والے چھوٹے چھوٹے مکان ہیں


جو ساحل سمندر پر موجود ہیں۔


وہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کے لیے خود نہیں آتا تھا لیکن اس وقت سوال


اس کے لایفٹ ہینڈ شارف کا تھا


وہ جو بچپن سے اس کے ساتھ تھا اس کے ہر کام میں برابر کا شریک۔


آج وہ اسے تنہا نہیں چھوڑ سکتا تھا وہ اس وقت دبئی کی ایک بہت بڑی جیل میں تھا۔ اس کا وفادار ساتھی اس پر جان نچھاور کرنے والے کو وہ اس طرح سے نہیں چھوڑ سکتا تھا۔ یہ سچ تھا کہ ڈان کو اس سے کوئی محبت نہ تھی اس کے ساتھ کوئی دلی وابستگی نہ تھی مگر وہ اس کے لئے جان دینے کا حوصلہ رکھتا تھا اور ڈان کو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت تھی۔


رات ایک بجے کا وقت تھا راس الخیمہ شہر دن میں جتنا ویران اور خاموش ہو تا رات میں اتنا

Comments

Popular posts from this blog

Ilham_e_ishaq full in urdu ep:3