𝐑𝐨𝐨𝐡_𝐞_𝐘𝐚𝐫𝐚𝐦 𝐞𝐩:2 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐥 𝐢𝐧 𝐔𝐫𝐝𝐮
ہی روشنیوں سے بھرا ہوتا۔
اور ڈان اکثر اپنے کام روشنیوں میں کرنے کا عادی تھا کیونکہ اسے پتہ تھا۔ کہ گناہ کار کو اس کا گناہ نہیں بلکہ گناہ چھپانے کا طریقہ مار دیتا ہے
اس لیے وہ جو بھی کرتا کھلے عام کرتا وہ اپنے کسی بھی کام میں کوئی غلطی نہیں کرتا تھا۔
شاید یہی وجہ تھی کہ 32 سال کی عمر میں وہ انڈر ورلڈ کار ڈان تھا۔ گناہوں کی دنیا میں قدم رکھتے ہی ڈان نے اس شہر میں ڈان نامی کہیں کیڑے مکوڑوں کو مسل ڈالا دوبئی کا بچہ بچہ ڈان داڈیول کو جانتا تھا لیکن کوئی بھی اس کی شکل سے واقف نہ تھا وہ اتنی صفائی اور ہوشیاری سے کام کرتا تھا کے ساتھ کھڑے خضر کو بھی پتا نہیں چلتا۔ شارف بے گناہ نہیں تھا اس نے بھی کہیں گناہ کیسے تھے لیکن جس چیز کا الزام ابھی اسے دیا جارہا تھا وہ اس نے نہیں کیا تھا اور ڈان کو یہ منظور نہ تھا کہ اس کی ٹیم میں کسی کو اس طرح
سے ٹارگٹ کیا جائے
اسے جن لوگوں سے مطلب نہ ہوتا ان سے وہ کوئی تعلق نہیں رکھتا تھا نہ ہی دوستی اور نہ
ہی دشمنی لیکن
واثق ملک نے اسے سامنے سے لکار تھا اس کے لایفٹ ہینڈ شارف پر الزام لگا کے اسے

Comments
Post a Comment