𝐑𝐨𝐨𝐡_𝐞_𝐚𝐲𝐚𝐫𝐚𝐦 𝐞𝐩:7 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐢𝐧 𝐔𝐫𝐝𝐮

 




شارف کے خلاف بھی ایسا کوئی جھوٹا ثبوت رہے


اور پھر وہی ہوا دس منٹ کے اندر ان لڑکیوں کی ہر ویڈیو سائٹ سے ہر قسم کی دوسری


فحاش جگہ سے دور کر دی گئی۔


وہ لڑکیوں جو شادی کے بعد اپنے خاوند کے ساتھ ہنی مون کے لیے یہاں آئی تھی۔ واثق ملک نے ہوٹل کے رومز میں کیمرہ لگا کر ان کی ویڈیوز بنائیں جینے بعد میں سائیڈ پر ریلیز


کر کے بہت پیسہ کمانے کا ارادہ تھا۔


وہ کپلز شاید یہ بھی نہیں جانتے تھے کہ ان کے ساتھ کیا ہونے جارہا تھا۔ لیکن ڈیول جانتا تھا وہ جانتا تھا کہ ان کی زندگی کس طرح سے برباد ہو سکتی ہے۔ ڈیول میں نے ہر قسم کا پرنٹ ریموو کر وادیا ہے لیکن وہ رکا لیکن کیا۔۔۔۔؟ وہ غصے سے چلایا


ان ویڈیوز کا ایک پرینٹ پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ اس کی بات سن کر ڈیول نے ایک نگاہ اپنے دائیں طرف کھرے خضر پر ڈالی جو کہتا تھا کہ اس کا ملک بہت پاک صاف ہے بہت نیک ہے۔ اس کے ملک میں کوئی فحاش کام نہیں ہوتا لیکن اب پاکستان بھی دنیا کے ساتھ


ساتھ چل رہا تھا خضر اس سے نگاہ نہیں ملا پار ہا تھا

Comments

Popular posts from this blog

Ilham_e_ishaq full in urdu ep:3